Top 10 Tips And Tricks For Earn Money At Home By Digital Marketing Business!

You can Earn Money At Home By 

Digital Marketing Business!

But How? Pakistantravelerspk Will Teach All Techniques in Urdu.

Written by pakistantravelerspk

ایک دور تھا جب آپ کو پیسے کمانے کے لئے صبح ۹ سے شام ۶ بجے تک کام کرنا پڑتا تھا، آفس جانا لازم تھا، لیکن اب حالات کچھ مختلف ہو گئے ہیں جس کی بدولت کام کرنےکے طریقوں اور کمانے کے طریقوں میں بھی کچھ جدد آئی یے.

آج کے موجودہ دور میں بہت سے ایسے طریقے اور بہت سے ایسے مواقع آپکو ملتے ہیں جس سے آپکو کمانے کے لئیے کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں بلکہ آُپ گھر بیٹھے ہی ایک اچھی آمدنی کر سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے لفظ سے آج ہر کوئی بخوبی واقف ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ بس چند ایک پوسٹ بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں اور ہو گئی ڈیجیٹل مارکیٹنگ؟

نہیں ایسا نہیں ہے اس کے لئے بھی آپ کو اپنے کمپیوٹر یا موبائل پر کچھ گھنٹے کام کرنا ہوگا۔بس فرق اتنا ہے کہ اس کے لئے آپ کو باقائدہ کسی جگہ جانے کی ضرورت نہیں بس جہاں آپ کو موقع ملے آپ وہیں بیٹھ کر اپنا کام کر سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے پیسہ کمانا اتنا مشکل کام نہیں  لیکن ہاں یہ اتنا آسان بھی نہیں ابتدائی دور میں، سب سے پہلے آپ کو علم ہونا چاہئیے کہ یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے کیا؟ آپ کو سب سے پہلے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں جاننا چاہیئے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ آخر ہے کیا؟

گر ہم سادہ الفاظ میں بیان کریں کہ ہم کسی بھی کام کی مشہوری کے لئیے یا لوگوں تک کچھ معلومات یا آفرپہچانے کے لئیے الیکٹرانک آلات اور انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہیں تو وہ تمام اقدامات ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلاتے ہیں، 

یا یوں کہہ لیں کہ صارفین تک معلومات پہچانےکے لئیے کی گئی کاوشیں جس میں ہم الیکٹڑانک آلات، انٹرنیٹ کا استعمال کریں وہ کوشش ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلاتی ہے۔

ایک تعریف یہ بھی کی جاسکتی ہے کہ صارفین تک کوئی بھی پیغام یا معلومات پہنچائیں بذریعہ الیکٹرک آلات ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلاتی ہے,ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک وسیع پلیٹ فارم ہے

وقت کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا طریقہ بھی تبدیل ہو گیا ہے؟ پہلے آپ کو اپنے صارفین تک خود رسائی حاصل کرنی ہوتی تھی مگر آج یہ کام بہت آسان ہو گیا ہے وہ کیسے یہ آپ کو آگے بلاگ میں معلوم ہوگا۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تعریف تو آپ کی سمجھ میں آگئی ہو گی؟اب سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی بدولت پیسہ کیسے کمایا جا سکتا ہے؟

 اس کے لئیے ہم کچھ طریقے بیان کر رہے ہیں

آن لائن لکھنا اور فروخت کرنا

اپنی ایپلیکیشن بنانا

یو ٹیوب چینل بنانا

بلاگ بنانا

تصاویر آن لائن فروخت کرنا

سرچ انجن آپٹی مائیزیشن SEO

ویب سائٹ بنانا ڈیزائن کرنا

ایفیلیٹ مارکیٹنگ

سوشل میڈیا مارکیٹنگ

ایس ایم ایس مارکیٹنگ

کیو آر کوڈ بنانا

گیمز کھیلنا اور پیسے کمانا

ای میل مارکیٹنگ

آن لائن اسٹور یا دکان بنا کر

مختلف لوگوں اور ویب سائٹس کے لئیے آرٹیکل یا مضامین لکھنا

Post a Comment

0 Comments