pakistantravelerspk pktravelآپ کے سفر نامہ کی مستحق پاکستان کی مشہور جگہیں
جغرافیائی اعتبار سے پاکستان ثقافتی تاریخ اور مختلف نوعیت کے لحاظ سےمالدار ہے۔پاکستان میں بہت سے تاریخی مقامات ہر کوئی دیکھنے کے لئے جانا چاہتا ہے پاکستان میں تاریخی مقامات کی ایک فہرست ہے جو آپ کے سفر نامہ کی مستحق ہے۔ در حقیقت ، ہمارے پاس بہت سے پرانے دور کے تاریخی مقامات ہیں۔ ان مقامات کی دیکھ بھال کرنی تو ہمیں چاہیئے لیکن بد قسمتی سے یہ اہم فریضہ اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) سرانجام دیتی ہے۔
ہرن مینار
Hiran Minar pakistantravelerspk pktravel triptonaran |
ہرن مینارشکارپور میں واقع ہے جو کہ چوتھے مغلیہ بادشاہ جہانگیر نے تعمیر کرایا تھا جس کا نام بادشاہ نے اپنے پالتو ہرن منسراج کی یادگار کے طور پر تعمیر کرایا تھا جو کہ منسراج کا مقبرہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
نور محل
نور محل قریباً ۱۵۰ سال قبل تعمیر ہوا جو کہ نواب صادق خان نے اپنی بیوی کے لیے بنوایا تھا جب کہ اس کی اہلیہ نے یہاں صرف ایک رات ہی گزاری کیونکہ اس محل کے ساتھ ایک قبرستان واقع تھا۔
وزیر خان مسجد
wazir khan masjid pakistantravelerspk pktravel triptonaran |
موہن جو دڑو
moin jo daro pakistantravelerspk pktravel triptonaran |
مکلی کا قبرستان
makli qabristan pakistantravelerspk pktravel triptonaran |
ٹیکسلا
0 Comments